11۔ کفایت شعاری

وَ لَا تَسْأَلُوا فِيهَا فَوْقَ الْكَفَافِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۴۵) اس دنیا میں اپنی ضرورت سے زیادہ نہ چاہو۔ انسان جس دنیا میں رہتا ہے اگر اسے مقصد اور ہدف زندگی سمجھ بیٹھے تو جتنی دنیا زیادہ ملے گی اتنا خوش ہوگا اور خود کو کامیاب انسان سمجھے گا۔ اگر دنیا کی حقیقت سے آگاہ … 11۔ کفایت شعاری پڑھنا جاری رکھیں